ایران اور قازقستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

تہران، 1مئی، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے دوحہ میں قازقستان کے ہم منصب سے ملاقات کی۔

رپورٹ کے مطابق "محمد جواد ظریف" جو قطر کے دورے پر ہیں، نے ایشیائی تعاون ڈائیلاگ اجلاس کے موقع پر قازقستان کے وزیر خارجہ "بیبوت آتامول اف" سے ملاقات کی۔
ایرانی وزیر خارجہ کل رات امیر قطر کی عشائیہ تقریب میں بھی شرکت کی۔ اس کے علاوہ انہوں نے الجزیرہ نیوز چینل سے انٹرویو کی جس کے بارے میں مزید تفصیلات جلدی سے نشر ہوں گے۔
محمد جواد ظریف ایشیائی تعاون ڈائیلاگ کی نشست کے موقع پر اپنے ترک، قطری اور سری لنکن ہم منصبوں سے الگ الگ ملاقاتیں بھی کیں۔
9467**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@