ایران تمام سائنسی شعبوں میں اعلی پوزیشن پر ہے: نائب ایرانی صدر

ہمدان، 1 مئی، ارنا – نائب ایرانی صدر برائے سائنس اور ٹیکنالوجی نے سائنسی شعبوں میں ایران کی اعلی پوزیشن کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نینو ٹیکنالوجی کے شعبے میں دنیا کے چھٹے نمبر پر ہے.

یہ بات 'سورنا ستاری' نے گزشتہ منگل کے روز ایرانی صوبے ہمدان کی بوعلی یونیورسٹی کے دورے کے موقع پر کہی.
انہوں نے مزید کہا کہ ایران سائنسی شعبوں میں خطے اور دنیا کے سب سے بہترین پوزیشن پر ہے.
ستاری نے کہا کہ اس وقت میں طبی دوائیں کا 70 فیصد ملک میں پیدا کی جاتی ہیں
انہوں نے کہا کہ ایران آئی سی ٹی، سٹیم سیلز اور ایرو اسپیس کے شعبوں میں خطے کے سب سے اوپر ہے.
9410٭274٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@