ایران کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو رہا ہے: نائب ایرانی وزیر خارجہ

انقرہ، 1مئی، ارنا – نائب ایرانی وزیر خارجہ نے ایرانی صبر کا پیمانہ لبریز ہونے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران جوہری معاہدہ، ایک اقتصادی معاہدے سے قبل ایک سیکورٹی معاہدہ ہے جو پوری دنیا سے متعلق ہے.

یہ بات 'سید عباس عراقچی' جنہوں نے ترکی کے دورے پر ہے گزشتہ روز منعقدہ ایک نشست میں کہی.
عراقچی نے کہا کہ ایران جوہری معاہدہ اقتصادی معاہدے کے علاوہ ایک سیکورٹی سمجھوتہ ہے جبکہ یہ معاہدہ، امریکی موقف کی خاطر خطرے میں ہے اور ہر لمحہ اس کا خاتمہ کا امکان بھی ہے.
انہوں نے مزید کہا کہ ہر چند یہ معاہدہ ایران اور5+1 گروپ کے درمیان دستخط کیا گیا لیکن حقیقت میں یہ معاہدے کا تعلق عالمی برادری سے ہے.
عراقچی نے کہا کہ ایران جوہری معاہد ہ سفارتکاری کا واحد کامیابی ہے اور اس سجمھوتے سے امریکہ کی علیحدگی، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے قوانین کے خلاف ہے اور امریکہ خطے میں سفارتکاتی کی اس واحد کامیابی کو تباہ کرنا چاہتا ہے.
9410٭274٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@