ایران اور شام کے وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ

تہران، 27 فروری، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ "محمد جواد ظریف" اور ان کے شامی ہم منصب "ولید المعلم" نے ایک ٹیلی فونک رابطے کے دوران، باہمی تعلقات کے بارے میں بات چیت کی۔

رپورٹ کے مطابق، دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ نے باہمی تعلقات کی تازہ ترین صورتحال سمیت دیگر باہمی دلچسبی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
*9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@