وزیراعظم آرمینیا ایران کے دورے پر پہنچ گئے

تہران، 27 فروری، ارنا – آرمینیا کے وزیر اعظم "نکول پشینیاں" بدھ کی صبح ایک اعلی سطح اقتصادی اور سیاسی وفد کے ساتھ ایرانی دارالحکومت تہران پہنچ گئے۔

ایرانی وزیر توانائی "رضا اردکانیان" نے عالمی مہرآباد ایئرپورٹ میں آرمینی وزیر اعظم اور ان کے وفد کا استقبال کیا۔
ایرانی صدر اور آرمینی وزیر اعظم نے 26 ستمبر کو نیویارک میں اقوام متحدہ کی 73ویں جنرل اسمبلی کے موقع پر ایک ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعلقات کو فروغ پر روشنی ڈالی ہیں۔
274٭9393٭٭
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@