ایرانی فلم کی فرانس فلم میلے میں شاندار پذیرائی

تہران، 27 فروری، ارنا – ایرانی فلمساز "پویا بادکوبہ" کی بنائی گئی فلم "درساژ" فرانس میں 29ویں "سینہ جونیور" فلم میلے میں سب سے بہترین فلم کے طور پر منتخب ہوگئی۔

اس فلم نے اس سے پہلے فجر، برلن 2018، گرینڈا، سڈنی، میلبورن اور پولینڈ کے عالمی فلم میلوں میں ایوارڈز حاصل کرلیا.
'علی مصفا اور شبنم مقدمی' اس فلم کے مرکزی کردار ہیں.
29ویں عالمی سینہ جونیور فلم میلے کا 13 سے 26 فروری تک فرانس میں انعقاد کیا گیا۔
9393*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@