ایرانی معذور کھیلاڑی نے ایتھلیٹکس مقابلوں میں ایک طلائی تمغہ جیت لیا

تہران،27 فروری، ارنا – ایرانی معذور کھیلاڑی "حامد امیری" نے متحدہ عرب امارات میں عالمی ایتھلیٹکس مقابلوں کے ڈسک پھینکنے میں ایک سونے کا تمغہ جیت لیا۔

معذور ایرانی کھیلاڑی نے متحدہ عرب امارت میں عالمی ایتھلیٹکس مقابلوں کے تیسرے دن میں 67/27 ریکاڑد کے ساتھ ایک طلائی تمغہ حاصل کرکے پہلی پوزیشن کو اپنے نام کرلیا۔
ایرانی کھیلاڑیوں نے متحدہ عرب امارات میں منعقدہ عالمی مقابلوں میں اب تک چار سونے، ایک چاندی اور ایک کانسی کے تمغے اپنے نام کرلئے۔
تفصیلات کے مطابق، 11ویں ایتھلیٹکس مقابلے 27 فروری تک متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں جاری ہے.
274*9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@