ایرانی شارٹ فلم کولمبیا عالمی فلم فیسٹیول میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی

تہران، 26 فروری، ارنا – خاتون ایرانی فلم ساز "مرضیہ ریاحی" کی بنائی گئی شارٹ فلم "کلاس رانندگی" کولمبیا میں 59ویں عالمی فلم فیسٹیول کارتاگنا میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی.

تفصیلات کے مطابق، منعقد ہونے والے فلم فیسٹیول میں جیت لینے والی فلم آسکر ایوارڈ کے لئے نامزد ہوگی.
59ویں عالمی کارتاگنا فلم فیسٹیول کا 3 سے 11 مارچ تک کولمبیا میں انقاد کیا جائے گا.
274*9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@