ایرانی پہلوان دنیا کے سب سے5 بہترین کھیلاڑیوں کی فہرست میں شامل

تہران، 26 فروری، ارنا – عالمی کشتی یونین نے ایرانی فری اسٹائل کشتی کھیلاڑی 'حسن یزدانی' کو دنیا کے سب سے5 بہترین کھیلاڑیوں کی فہرست میں شامل کردیا.

عالمی کشتی یونین نے بلغاریہ کے عالمی فری اسٹائل کشتی کے مقابلوں کے آغاز سے پہلے دنیا کے سب سے5 بہترین کھیلاڑیوں کی فہرست کا اعلان کردیا جس میں 'حسن یزدانی' کے نام بھی شامل ہے.
قابل ذکر ہے کہ حسن یزدانی ایران کے سب سے نامور فری اسٹائل کشتی کھیلاڑی کے ساتھ ساتھ عالمی اور اولمپک مقابلوں کے طلائی تمغے کا جیتنے والا ہے.
تفصیلات کے مطابق، عالمی فری اسٹائل کشتی مقابلے 28 فروری سے 3 مارچ تک بلغاریہ کے شہر روسے میں منعقد ہوں گے.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@