خاتون ایرانی کھیلاڑی نے عالمی بیڈمنٹن مقابلوں میں ایک چاندی کا تمغہ جیت لیا

تہران، 26 فروری، ارنا – خاتون ایرانی کھیلاڑی "ثمین عابد خجستہ" یوگنڈا میں عالمی بیڈمنٹن مقابلوں میں ایک چاندی کا تمغہ اپنے نام کرلیا.

عابد خجستہ منعقدہ عالمی مقابلوں میں اپنی اردنی حریف کے خلاف کامیابی سے ہمکنار نہ ہوسکی.
تفصیلات کے مطابق، عالمی بیڈمنٹن مقابلوں کا 21 سے 24 فروری تک یوگنڈا میں انعقاد کیا گیا.
274*9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@