معذور ایرانی رنرز کی عالمی مقابلوں میں شاندار کارکردگی

تہران، 26 فروری، ارنا – ایرانی معذور رنرز نے متحدہ عرب امارات میں ایتھلیٹکس مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 2 سونے اور ایک کانسی کے تمغے جیت لیے.

ایرانی معذور رنرز نے آج بروز منگل متحدہ عرب امارات میں 11 ویں بین الاقوامی گرینڈ پری ایتھلیٹکس مقابلوں کے دوسرے دن میں2 سونے اور ایک کانسی کے تمغے اپنے نام کرلیے.
'حامد امیری اور سید محسن حسینی پناہ' نے وزن پھینکنے میں دو طلائی تمغے کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کر لی.
تفصیلات کے مطابق، 11ویں ایتھلیٹکس مقابلے 25 سے 27 فروری تک متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں جاری ہے جس میں 36 ممالک کے کھیلاڑی شریک ہیں.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@