چابہار میں ریلوے اور روڈ ٹرانسپورٹیشن کی ترقی حکومت کی ترجیح ہے: ایرانی وزیرمواصلات

چابہار، 26 فروری، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر مواصلات اور شہری ترقی نے چابہار خطے میں ریلوے اور روڈ ٹرانسپورٹیشن سے متعلق بنیادی ڈھانچوں کی ترقی حکومت کی اہم ترجیح ہے.

یہ بات 'محمد اسلامی' نے پیر کے روز چابہار- سرخس کے ریلوے کے ترقیاتی منصوبے سے متعلق ایک ورکنگ گروپ سے خطاب کرتے ہوئے کہی.

انہوں نے کہا کہ اس بندرگاہ کو ریلوے نیٹ ورک سے منسلک کرنا ملک کی معیشت کے لئے لازمی شرط ہے.

9410*274**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@