26 فروری، 2019 9:53 AM
News Code: 3673715
0 Persons
ایرانی وزیر خارجہ مستعفی ہوگئے

تہران، 26 فروری، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ "محمد جواد ظریف" نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا تاہم صدارتی آفس نے ابھی تک ان کے استعفے کو منظور نہیں کیا.

ظریف نے گزشتہ روز اپنے انسٹاگرام پیج پر وزیر خارجہ کے عہدے سے استعفی دینے کا اعلان کیا.
انہوں نے یوم ولادت حضرت فاطمہ زہرا (س) پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 67 مہینوں کے دوران تمام ایرانی قوم اور حکام کی بھرپور حمایت کا شکریہ ادا کرتا ہوں.
یہ بات قابل ذکر ہے کہ ایرانی صدارتی اسٹاف نے اب تک ظریف کے استعفی کو منظور نہیں کرلیا ہے.
محمد جواد ظریف نے 2013 سے اب تک ایرانی صدر حسن روحانی کی کابینہ میں وزیر خارجہ کے عہدے پر فائز تھے.
9393*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@