ایرانی مختصر فلم کی کینیڈین فلم میلے میں شرکت

تہران، 25 فروری، ارنا – ایرانی شارٹ فلم 'ہاتھی کا سایہ' کو کینیڈا میں منعقدہ 23 ویں فلم میلے میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی.

ایرانی فلم ساز 'آرمان کی بنائی گئی مختصر فلم 'Elephant’s Shadow' کینیڈا میں منعقدہ 23 ویں بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں شرکت کرے گی.
تفصیلات کے مطابق، یہ فلم میلہ 13 سے 17 مارچ کو کینیڈا کے شہر کیوبک میں منعقد ہو گا.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@