ایرانی باسکٹ بال ٹیم کی آسٹریلیا کو جارحانہ شکست

تہران، 25 فروری، ارنا – ایرانی قومی باسکٹ بال ٹیم نے چین میں ورلڈ کپ کوالٹیفائرز میں اپنی بہتری کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریلوی ٹیم کو جارحانہ شکست دے دی.

ایرانی قومی باسکٹ بال ٹیم نے اپنی فتح کے ساتھ 2019 ورلڈ کپ مقابلوں کے کوٹے حاصل کرلیا.
ایرانی ٹیم نے منعقد ہونے والے مقابلوں میں اپنی حریف ٹیم کو 85-74 کے نتیجے کے ساتھ جارحانہ شکست دے دی اور تین بار کے لئے ورلڈ کپ مقابلوں میں شریک ہوگی.
تفصیلات کے مطابق، 2019 ورلڈ کپ مقابلوں کا اکتوبر میں چین کی میزبانی میں انعقاد کیا جائے گا.
274*9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@