صہیونی شطرنج کھیلاڑی کیخلاف کھلنے پر انکار، آیت اللہ خامنہ ای کی ایرانی نوجوان کی تعریف

تہران، 25 فروری، ارنا – سپریم لیڈر ایران حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے عالمی شطرنج کے مقابلوں میں صہیونی حریف کے خلاف کھیلنے سے انکار پر نوجوان ایرانی کھیلاڑی آرین غلامی کی تعریف کی.

'آیت اللہ خامنہ ای' نے آرین غلامی کے ساتھ ملاقات میں فرمایا کہ یہ نوجوان ملک کے قیمتی سرمایوں میں سے ایک ہے.

اس ملاقات میں آرین غلامی نے کہا صہیونی حریف سے مقابلہ کرنے سے انکار ہمار ا فخر ہے.

9410*274**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@