ایرانی معذور کھیلاڑیوں نے امارات میں ایتھلیٹکس مقابلوں میں دو تمغہ جیت لئے

تہران، 25 فروری، ارنا – ایرانی معذور کھیلاڑیوں نے متحدہ عرب امارات میں منعقد ہونے والے 11ویں ایتھلیٹکس مقابلوں میں دو سونے اور ایک چاندی کے تمغے جیت لئے.

معذور ایرانی کھیلاڑی "مہران نکویی مجد" نے 11.08 میٹر کے فاصلے تک وزن پھینک کر ایک طلائی تمغہ اپنے نام کرلیا.
خاتون ایرانی معذور کھیلاڑی "فائزہ دیبایی" نے 23.44 میٹر کے فاصلے تک وزن پھینکنے میں ایک چاندی کا تمغہ حاصل کرلی دوسری پوزیشن پر آگئی.
تفصیلات کے مطابق، 11ویں ایتھلیٹکس مقابلے 27 فروری تک متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں جاری ہے.
274*9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@