25 فروری، 2019 11:27 AM
News Code: 3673532
0 Persons
ایرانی توکیما ٹیم عالمی چیمپیئن بن گئی

کرج، 25 فروری، ارنا – ایران کی قومی توکیما ٹیم نے عالمی مقابلوں کے دوسرے مرحلے میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کر لی.

ایرانی ٹیم نے گزشتہ روز ایرانی صوبے البرز کے شہر کرج میں ہونے والے عالمی توکیما مقابلوں میں پہلی پوزیشن اپنے نام کر لیے.
ان مقابلوں میں آذربائیجان اور پاکستان کی ٹیمیں بالترتیب دوسری اور تیسری پوزیشنیں پر آگئیں.
تفصیلات کے مطابق، عالمی توکیما مقابلوں میں 14 ممالک سے 100 کھیلاڑیوں نے شرکت کی.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@