24 فروری، 2019 9:15 PM
News Code: 3673486
0 Persons
اعلی ایرانی سفارتکار عراق روانہ ہوگئے

تہران، 24 فروری، ارنا- سنیئر ایرانی سفارتکار اور نائب وزیر خارجہ "سید عباس عراقچی"، ایران عراق سیاسی مذاکرات کے تیسرے دور میں شریک ہونے کیلئے، بغداد روانہ ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق، نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور سید عباس عراقچی، اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق کے درمیان سیاسی مذاکرات کے تیسرے دور میں شریک ہونے کیلئے عراقی درالحکومت بغداد روانہ ہوگئے۔
*9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@