ایران کی جامعہ اصفہان کا غیر ملکی جامعات کیساتھ 120معاہدوں پر دستخط

اصفہان، 24 فروری، ارنا – ایرانی اصفہان یونیورسٹی کے ڈائریکٹر برائے سائنسی امور نے کہا ہے کہ اس یونیورسٹی نے 70 ممالک کے 120 مراکز کیساتھ سائنسی، تحقیق اور ثقافتی کے معاہدوں پر دستخط کیا ہے.

یہ بات 'سید کمیل طیبی' نے اتوار کے روز ارنا کے نمائندے کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی.
انہوں نے کہا کہ اس یونیورسٹی نے یورپی اور ایشیائی ممالک بشمول جرمنی، فرانس، سوئڈن، اسپین، چین، جاپان اور جنوبی کوریا کی یونیورسٹیوں کے ساتھ معاہدے پر دستخط کیا ہے.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@