ایران 2019 والی بال لیگ مقابلوں کی میزبانی کرے گا

شہرکرد، 24 فروری، ارنا – ایرانی صوبے اردبیل اور مغربی آذربائیجان 2019 عالمی والی بال لیگ مقابلوں کی میزبانی کریں گے.

ایرانی والی بال فیڈریشن کے مطابق، ایرانی صوبے مغربی آذربائیجان جون میں ایک ہفتے تک 2019 عالمی والی بال لیگ مقابلوں کی میزبانی کرے گا جس میں کینیڈا، روس، پولینڈ اور ایران کی ٹیمیں شریک ہوں گی.
2019 عالمی والی بال لیگ مقابلے شہر ارومیہ میں منعقد ہوں گے.
274*9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@