برطانوی فلم میلے میں ایرانی فلم کی نمائش

تہران، 24 فروری، ارنا – خاتون ایرانی فلم ساز "تارا اوتادی" کی بنائی گئی فلم "پنج تا پنج" کو برطانیہ میں عالمی فلم فیسٹیول میں نمائش کے لئے پیش کیا جائے گا.

اوتادی کی فلم کو اس سے پہلے برطانیہ میں آٹھویں فلم فیسٹیول "لیفٹ آف" میں نمائش کے لئے پیش کیا گیا.
نامور ایرانی اداکار "رضا کیانیان" اس فلم کا مرکزی کردار ہیں.
پانچویں First film directors فلم میلے کا 24 فروری سے برطانیہ کے شہر بکنگھم شائر میں آغاز کیا جائے گا.
274*9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@