ایرانی شہر چابہار میں عالمی باکسنگ ٹورنامنٹ کا آغاز

چابہار، 24 فروری، ارنا – بین الاقوامی باکسنگ ٹورنامنٹ گزشتہ روز ایران کے جنوبی شہر چابہار میں آغاز کیا گیا.

عالمی باکسنگ مقابلے گزشتہ روز صوبے سیستان و بلوچستان کے گورنر اور ایران کی باکسنگ فیڈریشن کے سربراہ 'حسین ثوری' کی موجودگی میں چابہار میں شروع ہوئے.
'حسین ثوری' نے کہا کہ عالمی باسکنگ مقابلے گزشتہ روز سے 25 فروری تک چابہار میں جاری ہوں گی جس میں ایران کی 2 ٹیموں کے علاوہ عراق، بھارت، شام، ہنگری، فلپائن، ترکمانستان، قازقستان کی ٹیمیں شریک ہیں.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@