ایرانی پہلوانوں نے عالمی کشتی مقابلوں میں 2 تمغے جیت لیے

تہران، 14 فرروری، ارنا - ایرانی پہلوانوں نے ہنگری میں گریںڈ پری فری اسٹائل کشتی مقابلوں میں 2 تمغے جیت لیے.

ایرانی پہلوانوں' رضا خدری اور میثم دلخانی' نے گزشتہ روز ہنگری میں کھیلے جانے والے عالمی گرینڈ پری فری اسٹائل کشتی مقابلوں میں بالترتیب 55 اور 63 کلوگرام کے زمروں میں ایک چاندی اور ایک کانسی کے تمغے حاصل کر لیے.
رضا خدری نے پہلے اور دوسرے مرحلوں میں ترتیب میں الجیریا، ہنگری کے حریفوں کو ہرا دیا لیکن تیسرے مرحلے میں ازبک کھیلاڑی کے خلاف کامیابی حاصل نہ ہوسکا اور ایک چاندی کے تمغے کے ساتھ دوسری پوزیشن پر آگیا.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@