23 فروری، 2019 1:58 PM
News Code: 3673210
0 Persons
عوام پابندیوں کا پہلا شکار ہیں: لاوروف

ماسکو، 23 فروری، ارنا – روسی وزیر خارجہ نے پابندیوں عائد کرنے والے مغربی ممالک اور یورپی یونین کے دعوے کہ پابندیوں سے عوام متاثر نہیں ہیں کومسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ممالک کے عوام پابندیوں کا پہلا شکار ہیں.

"سرگئی لاوروف" نے ماسکو میں یورپی کامرس ایسوسی ایشن کی نشست میں دوسرے ممالک کے خلاف پابندیوں سے یورپی یونین کی واپسی پر زور دیا اور کہا کہ ہم اسلامی جمہوریہ ایران، شام اور شمالی کوریا میں ایسی صورتحال دیکھ رہے ہیں.
انہوں نے پابندیوں عائد کرنے والوں کی جانب سے کوئی مناسب فیصلے کے فقدان پر اپنے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بدقسمتی سے یورپی یونین امریکہ کے رویے کی طرح عمل کرکے دعوی کرتی ہے کہ پابندیاں لوگ کو نشانہ نہیں بناتا ہے.
274*9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@