ایران کا ڈھاکہ میں آتشزدگی پر بنگلہ دیشی عوام سے اظہار تعزیت

تہران، 21 فروری، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران نے بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں آتشزدگی سے متاثر ہونے والے خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کیا ہے.

ترجمان دفترخارجہ ''بہرام قاسمی'' نے اپنے ایک بیان میں بنگلہ دیش کے عوام بالخصوص آتشزدگی کے افسوسناک واقعے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کے ساتھ ہمدری کا اظہار کیا.
تفصیلات کے مطابق، بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں واقع ایک روایتی بازار میں آتشزدگی کے سانحے سے 80 افراد جاں بحق ہوگئے
274*9410**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@