معذور خاتون ایرانی شوٹر نے عالمی مقابلوں میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

تہران، 19 فروری، ارنا – خاتون ایرانی شوٹر' رقیہ شجاعی' نے متحدہ عرب امارات میں منعقدہ تیراندازی ورلڈ کپ کے مقابلوں میں ایک کانسی کا تمغہ جیت لیا.

خاتون ایرانی کھیلاڑی آج بروز منگل متحدہ عرب امارات میں ہونے والے عالمی پیرا تیراندازی ٹورنامنٹ میں ایک کانسی کے تمغے کے ساتھ تیسری پوزیشن پر آگئی.

ان مقابلوں میں ترکی اور چین کے کھیلاڑیوں نے بالترتیب پہلی اور دوسری پوزیشنیں حاصل کر لیں.

تفصیلات کے مطابق، 2019 عالمی پیرا تیراندازی مقابلے 16 سے 23 فروری تک متحدہ عرب امارات میں جاری ہے.

9410*274**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@