سماعت سے محروم ایرانی فٹ سال ٹیم کی جاپان کو شکست

تہران، 19 فروری، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی سماعت سے محروم فٹ سال ٹیم نے ایشیا پیسفک چیمپئن شپ مقابلوں میں جاپانی حریف کو شکست دے کر کامیابی حاصل کی.

سماعت سے محروم ایران کی قومی فٹ سال ٹیم نے منگل کے روز اپنے دوسرے راونڈ میں جاپانی ٹیم کو 4-0 کے ساتھ ہرا دیا.
یاد رہے کہ ایرانی ٹیم پیچھلے میچ میں چین کو 12-1 پوائنٹس کے ساتھ شکست دے دی.
ایرانی ٹیم 21 فروری کو اپنے تیسرے کھیل کیلئے سنگاپور کے خلاف میدان میں اترے گی.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@