ایران اور چین کے درمیان اچھا تعلقات قائم ہے: ایرانی اسپیکر

تہران، 18 فروری، ارنا – ایرانی مجلس کے اسپیکر نے ایران اور چین کے درمیان اچھے اور گہرے تعلقات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کی پارلیمانوں نے ہمیشہ بین الاقوامی تنظیموں میں ایک دوسرے کی حمایت کی ہے.

یہ بات علی لاریجانی' نے آج بروز پیر چین کے دورے کی روانگی سے پہلے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی.
انہوں نے ایران اور چین کی پرانی ثفافت اور تہذیب کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ شاہراہ ریشم دونوں ممالک کے درمیان ثقافت اور تہذیب کے تعلقات کا مظہر ہے.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@