ایران میں ستارہ خلیج فارس ریفائری کا تیسرا فیز آپریشنل ہوگیا

بندرعباس، 18 فروری، ارنا – ایران کے جنوبی صوبے ہرمزگان کے شہر بندرعباس میں ستارہ خلیج فارس تیل ریفائری کا تیسرا فیز آج ایرانی صدر کی موجودگی میں آپریشنل ہوگیا.

بندرعباس، 18 فروری، ارنا – ایران کے جنوبی صوبے ہرمزگان کے شہر بندرعباس میں ستارہ خلیج فارس تیل ریفائری کا تیسرا فیز آج ایرانی صدر کی موجودگی میں آپریشنل ہوگیا.
ستارہ خلیج فارس کے تیسرے فیز کے آپریشنل ہونے سے یومیہ 54 ملین لیٹر یورو-5 پیٹرول، 12 ملین لیٹر گیسولین، 3ملین لیٹر مائع گیس اور 2 ملین جیٹ ایندھن پیدا ہوگی.
تفصیلات کے مطابق اس ریفائنری کے پہلے فیز کا افتتاح گزشتہ سال جون میں ہوا تھا جس کے افتتاح سے پیٹرول کی پیداوار کی سطح یومیہ 24 ملین لیٹر تک پہنچ گئی.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@