برلن فیسٹیول کا اختتام، ایرانی مختصر فلم کی پذیرائی

تہران، 17 فروری، ارنا – برلن کے 69ویں فلم فیسٹیول کا اختتام پذیر ہوگیا جس میں ایرانی فلم 'Tattoo' کو سب سے بہترین مختصر فلم کے ایوارڈ سے نوازا گیا.

ایرانی فلم ساز'فرہاد دلارام کی بنائی گئی شارٹ فلم ''Tattoo' نے جرمنی کے شہر برلن میں منعقدہ فلم میلے میں 'کرسٹل ریچھ' کا ایوارڈ حاصل کرلیا.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@