17 فروری، 2019 2:04 PM
News Code: 3672256
0 Persons
ایرانی اسپیکر چین کا دورہ کریں گے

بیجنگ، 17 فروری، ارنا – ایرانی مجلس کے اسپیکر 18 فروری کو چین کا دورہ کریں گے.

چین کی سرکاری نیوز ایجنسی 'شن ہوا'کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی اسپیکر ' علی لاریجانی' 18 فروری کو چین کی نیشنل پیپلز کانگریس کے چیئرمین کی دعوت پر تین روزہ دورے پر چین روانہ ہوں گے.
یاد رہے کہ علی لاریجانی گزشتہ ہفتے اسلامی انقلاب کی 40 ویں سالگرہ کی ریلیوں میں شرکت کے بعد جاپانی ہم منصب کی دعوت پر دو روزہ دورے پر جاپانی دارالحکومت ٹوکیو روانہ ہوگئے.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@