ایران کی خواتین ٹیم نے ورلڈ کراٹے لیگ کے فائنل مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

تہران، 16 فروری، ارنا – ایرانی خواتین کی کراٹے ٹیم متحدہ عرب امارات میں 2019 ورلڈ کراٹے لیگ کے فائنل مرحلے میں پہنچ گئی.

ایرانی خواتین کی ٹیم نے متحدہ عرب امارات میں منعقدہ عالمی کراٹے مقابلوں کے سیمی فائنل مرحلے میں اپنی حریفوں کو جارحانہ شکست دے دی.
ایرانی خواتین کی کراٹے ٹیم اتوار کے روز فائنل مرحلے میں اپنی حریف اطالوی ٹیم کے خلاف میچ کرے گی.
تفصیلات کے مطابق، کراٹے ورلڈ لیگ کا جمعہ کے روز سے متحدہ عرب امارات میں آغاز کیا گیا جس میں 86 ممالک کے 837 کراتے کھیلاڑی شریک ہیں.
274*9393**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے.IrnaUrdu@