جرمنی، ایران کی سیاحتی صنعت میں شراکت داری کا خواہش مند

تہران، 16 فروری، ارنا - ایران اور جرمنی کے ایوان صنعت و تجارت کے ترجمان نے کہا ہے کہ جرمنی ایران کیساتھ سیاحت کے شعبے میں باہمی تعاون بڑھانے کا خواہاں ہے.

یہ بات عبدالرضا الجزایری نے گزشتہ روز گفتگو کرتے ہوئے کہی.
انہوں نے ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کی صلاحیتوں کے استعمال کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ جرمنی ایران کی سیاحتی صنعت میں داخل ہونے کے شوقین ہے.
الجزایری نے مزید کہا کہ سیاحت کا شعبہ امریکی پابندیوں کی فہرست میں شامل نہیں ہے اور طبی، سائنسی اور صنعتی سیاحت ملک کی آمدنی کو بڑھایا جا سکتا ہے.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@