ایرانی خواتین کی رگبی ٹیم کی مغربی ایشیا کے مقابلوں میں شرکت

تہران، 13 فروری، ارنا – ایرانی خواتین کی قومی رگبی ٹیم، قطر میں منعقدہ مغربی ایشیا کے مقابلوں میں شرکت کرے گی.

ایرانی خواتین کی رگبی ٹیم، آئندہ مہینے(مارچ) میں مغربی ایشیا کے مقابلوں کی تیاری کے لیے تربیتی کیمپ میں شرکت کریں گے.

تفصیلات کے مطابق، مغربی ایشیا کے رگبی مقابلے 3 اپریل میں قطر میں منعقد ہوں گے.

9410*274**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@