ٹرمپ، امریکہ کی 40 سالہ ناکام پالیسی پر نظر ثانی کرے: ایران

تہران، 12 فروری، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے حالیہ 40 برسوں کے دوران ایرانی عوام کے خلاف امریکہ کی ناکام پالیسی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ امریکی پالیسیوں پر نظر ثانی کا وقت آگیا ہے.

یہ بات محمد جواد ظریف نے منگل کے روز اپنے ذاتی ٹوئیٹر اکاونٹ پر کہی.
انہوں نے مزید بتایا کہ امریکہ گزشتہ 40 سالوں سے ایرانی نظام کو درہم برہم کرنے کی کوشش کر رہا ہے لیکن اس حوالے سے کامیاب نہیں ہوا ہے تو اب وہ وقت آگیا ہے کہ ٹرمپ اپنے ملک کی غلط پالیسی پر غور کرے.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@