11 فروری، 2019 1:23 PM
News Code: 3671238
0 Persons
ایرانی اسپیکر جاپان روانہ ہو گئے

تہران، 11 فروری، ارنا - ایران کے اسپیکر 'علی لاریجانی' آج بروز پیر ایک پارلیمانی وفد کی قیادت میں ٹوکیو روانہ ہو گئے.

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر آج 11 فروری کو اسلامی انقلاب کی 40 ویں سالگرہ کی ریلیوں میں شرکت کے بعد جاپانی ہم منصب کی دعوت پر دو روزہ دورے پر جاپانی دارالحکومت ٹوکیو روانہ ہوگئے.
ایرانی اسپیکر اس دورے کے دوران جاپانی اعلی حکام کے ساتھ ملاقات کر کے دلچسبی امور پر تبادلہ خیال کریں گے.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@