ایرانی سپریم لیڈر بہت جلد ایک اہم اور اسٹریٹجک پیغام جاری کریں گے

تہران، 10 فروری، ارنا- قائد اسلامی انقلاب آیت اللہ خامنہ ای، آئندہ دنوں میں ایران میں اسلامی انقلاب کی 40 ویں سالگرہ کے موقع پر قوم سے خطاب میں ایک اہم اور اسٹریٹجک پیغام جاری کریں گے۔

قائد اسلامی انقلاب حضرت آیت اللہ خامنہ ای، آئندہ دنوں میں اسلامی جمہوریہ ایران میں انقلاب کی 40 ویں سالگرہ کے موقع پر قوم سے خطاب میں ایک اہم پیغام اور اسٹریٹجک پیغام جاری کریں گے۔

9467*274**

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@