بین الاقوامی مقابلوں میں ایرانی ویٹ لفٹر کی فتح

تہران، 10 فروری، ارنا – ایرانی ویٹ لفٹر کیانوش رستمی نے تھائی لینڈ میں منعقدہ بین الاقوامی مقابلوں میں 96 کلوگرام کے زمروں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کر لی.

رستمی نے تھائی لینڈ میں کھیلے جانے والے عالمی ویٹ لفٹر مقابلوں میں 96 کلوگرام کے کیٹگیری میں مجموعی طور پر 371 وزن اٹھا کر پہلی پوزیشن اپنے نام کر لیے.
ان مقابلوں میں جنوبی کوریا اور بہارت کے کھیلاڑیوں نے بالترتیب دوسری اور تیسری پوزیشنیں حاصل کر لیں.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@