10 فروری، 2019 3:02 PM
News Code: 3671016
0 Persons
ایرانی وزیر خارجہ بیروت روانہ ہوگئے

تہران، 10 فروری، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ ایک اعلی وفد کی قیادت میں لبنانی حکام کے ساتھ ملاقات کیلئے بیروت روانہ ہوگئے۔

ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف آج بروز ہفتہ ایک اعلی وفد کے ہمراہ لبنانی اعلی حکام کے ساتھ ملاقات کے لیے لبنانی دارالحکومت بیروت میں روانہ ہوگئے.
یاد رہے کہ 2 سال پہلے محمد جواد ظریف لبنان کا دورہ کرکے 'میشل عون' اور 'سعد الحریری' کے ساتھ ملاقات کی.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@