300 غیرملکی میڈیا یوم آزادی کی ریلیوں کو کوریج دیں گے

تہران، 10 فروری، ارنا - 300غیر ملکی میڈیا کل 11 فروری کو یوم آزادی کی ریلیوں کو کوریج دیں گے.

تفصیلات کے مطابق، 300 غیر ملکی میڈیا اور ذرائع ابلاغ کل اسلامی انقلاب کی 40ویں سالگرہ کی ملک گیر ریلیوں اور اجتماعات کو بھرپور کوریج دیں گے.
یاد رہے کہ گزشتہ سال 25 غیر ملکی ممالک سے تعلق رکھنے والے 250صحافیوں نے 11 فروری کی ریلیوں کو کوریج دی.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@