ایران عراق کو برآمدات میں ترکی سے آگے ہے

تہران، 10 فروری، ارنا – ایران عراق مشترکہ ایوان تجارت کے سیکریٹری کا کہنا ہے کہ ایران عراق کو مصنوعات کی برآمدات کے میدان میں ترکی سے بہت آگے ہے.

یہ بات 'حمید حسنی' نے آج بروز ہفتہ ارنا کے نمائندے کے ساتھ گفتگو کرتے ہو‏ئے کہی.
انہوں نے مزید بتایا کہ 2018 میں عراق کو ترکی کی برآمدات کی شرح 1 ارب اور 350 ملین ڈالر تھی جبکہ ایران نے گزشتہ سال میں عراق کو 8 ارب اور 750 ڈالر مصنوعات کی برآمد کی ہے.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@