10 فروری، 2019 9:37 AM
News Code: 3670967
0 Persons
ایرانی اسپیکر کل جاپان کا دورہ کریں گے

تہران، 10 فروری، ارنا – ایران کے اسپیکر 'علی لاریجانی' کل بروز پیر ایک پارلیمانی وفد کی قیادت میں جاپان کا سفر کریں گے.

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر 11فروری کو جاپانی ہم منصب کی دعوت پر دو روزہ دورے پر جاپان روانہ ہوں گے.
ایرانی اسپیکر اس دورے کے دوران جاپانی اعلی حکام کے ساتھ ملاقات کر کے دلچسبی امور پر تبادلہ خیال کریں گے.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@