ایران اور آذربائیجان آٹومیٹک گاڑیاں تیار کریں گے

تہران، 6 فروری، ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران اور جمہوریہ آذربائیجان باکو کی مشترکہ فیکٹری میں آٹومیٹک گیئر کی حامل گاڑی پیجو پارس تیار کریں گے.

ایران اور آذربائیجان باکو کے قریب صنعتی زون نفتچالا میں مشترکہ کار فیکٹری میں پہلی مشترکہ پیجوپارس کار کو پیدا کریں گے.
تفصیلات کے مطابق، اس کار کا نام کیسپئین پیجو ہے جس میں خودکار گیئر باکس کا نظام موجود ہوگا.
ایران کی 'ایران خودرو' کمپنی کے ایک عہدیدار نے کہا کہ منصوبہ بندی شدہ پروگراموں کے مطابق، توقع کی جا رہی ہے کہ یہ کمپنی آئندہ سال کے پہلے چھ مہینے تک یہ فیکٹری 1000 سے زائد پیجو پیدا کرے گی.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@