ایرانی فٹ سال ٹیم کی سربیا کو دوسری شکست

تہران، 6 فروری، ارنا – ایران کی قومی فٹ سال ٹیم نے سربیا میں منعقدہ دوستانہ میچ کےدوسرے میچ میں میزبان ٹیم کو 4-3کے ساتھ دوبارہ ہرا دیا.

ایرانی فٹ سال ٹیم نے آج سربیا میں ہونے والے دوستانہ میچ میں مقتدرانہ انداز میں میزبان حریف کو 4-3کے نتیجے کے ساتھ ہرا کر برتری حاصل کی.
یاد رہے کہ گزشتہ روز ایران اپنے پہلے دوستانہ کھیل میں سربیا کو 6-3 کے ساتھ ہرادیا.
قابل ذکر ہے کہ ایرانی فٹ سال ٹیم دنیا کی چھٹی اور سربیا کی ٹیم 15 ویں پوزیشن پر ہیں.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@