نینو ٹیکنالوجی کے شعبے میں ایران کی 53 درجے بہتری

تہران، 5 فروری،ارنا - گزشتہ 4 دہائیوں کے دوران اسلامی جمہوریہ ایران، نینو ٹیکنالوجی کے لحاظ سے 53 درجے ترقی کر کے 57 نمبر سے 4 نمبر پر پہنچ گیا ہے.

ایران نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد طبی، فوجی، زرعی اور نینو ٹیکنالوجی سمیت سب شعبوں میں نمایان کامیابیاں حاصل کر لی ہے جبکہ اس وقت نینو ٹیکنالوجی کے شعبے میں دنیا کی چوتھی پوزیشن پر ہے.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@