ایران میں سولر پاور پلانٹ کے چار منصوبوں کا افتتاح

ہمدان، 5 فروری، ارنا - سنیئر نائب ایرانی صدر کی موجودگی میں صوبے ہمدان میں سولر پاور پلانٹ کے چار منصوبوں کا افتتاح کردیا گیا ہے.

ایرانی انقلاب کی کامیابی کی 40 ویں سالگرہ کی مناسبت سے شمسی پاور پلانٹ کے چار منصوبے، آج بروز منگل سنیئر نائب ایرانی صدر 'اسحاق جہانگیری اور ایرانی وزیر توانائی 'رضا اردکانیان' صوبے ہمدان کے شہر کبودر آہنگ میں آپریشنل ہوگئے جن کی گنجائش 7 میگاواٹ ہے.
ان چار منصوبوں کے افتتاح کے ساتھ صوبے ہمدان کے سولر پاور پلانٹس کی قابلیت 45 میگاواٹ تک پہنچ جائے گی.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@