5 فروری، 2019 12:04 PM
News Code: 3670132
0 Persons
ایرانی فٹ سال ٹیم کی سربیا کو شکست

تہران، 5 فروری، ارنا – ایران کی قومی فٹ سال ٹیم نے سربیا میں منعقدہ ایک دوستانہ میچ میں میزبان ٹیم کو 6-3 کے ساتھ شکست دے دی.

ایرانی فٹ سال ٹیم نے سربیا میں کھیلے جانے والے دوستانہ میچ میں جارحانہ انداز میں میزبان حریف کو 6-3 کے نتیجے کے ساتھ ہرا کر برتری حاصل کی.
تفصیلات کے مطابق، آج سربیا میں ایران اور سربیا کا دوسرا دوستانہ میچ ہوگا.
قابل ذکر ہے کہ ایرانی فٹ سال ٹیم دنیا کی چھٹی اور سربیا کی ٹیم 15 ویں پوزیشن پر ہیں.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@