امریکی میلے میں 8 ایرانی فلموں کی نمائش

تہران، 4 فروری، ارنا- امریکہ میں منعقدہ 29 ویں شکاگو فلم میلے میں 8 ایرانی فلموں کو نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا۔

رپورٹ کے مطابق، ایرانی ہدایتکار "مریم سپہری" کی بنائی گئی فلم "Mouth Harp in Minor Key: Hamid Naficy in/on Exile"،"جمشید محمودی" کی بنائی گئی فلم"Rona, Azim's Mother"، "مانی حقیقی" کی بنائی گئی فلم "Pig"، "علیرضا معتمدی" کی بنائی گئی فلم "Reza"، "بہمن فرمان آرا" کی بنائی گئی فلمیں"I Want to Dance" اور ""Tale of the Sea، "ہومن سیدی" کی بنائی گئی فلم "Sheeple" اور "کمال تبریزی" کی بنائی گئی فلم "Sly " کو شکاگو فلم میلے میں نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا۔
شکاگو فلم میلہ، 2 فروری سے 3 مارس تک امریکہ میں منعقد کیا جائے گا۔
9467*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@