ایران اور شام کا ثقافتی اور سائنسی تعلقات بڑھانے پر زور

تہران، 4 فروری، ارنا – ایرانی پارلیمانی وفد نے شامی ہم منصبوں کے ساتھ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان ثقافتی اور سائنسی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا.

ایرانی پارلیمنٹ کے ثقافتی کمیشن کے سربراہ علامہ 'احمد مازنی' جنہوں نے آج شام کے دورے پر ہے، شامی پارلیمنٹ کی ثقافتی ، تعلیمی اور تحقیقی کمیٹی کے سربراہ 'عبدالسلام محمد راشد الدہموش' کے ساتھ ملاقات اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا.
اس موقع میں شامی عہدیدار نے دونوں ممالک کے درمیان کثیر الجہتی تعلقات سمیت سفارتکاری، ثقافتی اور علمی کے شعبوں میں باہمی تعلقات کو مزید گہرے بنانے پر زور دیا.
انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان قریبی اور تاریخیی تعلقات کا ذکر کرتے ہوئے دونوں فریقیں کو ثقافتی تعلقات اور پارلیمانی وفود کے تبادلے میں مزید اضافہ کرنا ہوگا.
مازنی نے گزشتہ ہفتے میں سائنسی اور ثقافتی کے شعبوں میں ایران اور شام کے درمیان طے پانے والے معاہدوں کی اہمیت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں دونوں ممالک کے درمیان موجودہ ثقافتی مواقع کے باوجود باہمی تعلقات کے مزید بڑھانے پر ناگزیر ہیں.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@